سپریم کورٹ نے تمل ناڈو کی وزیراعلی جے جئے للیتا اور دیگر کے خلاف آمدنی سے زائداثاثہ جات کے معاملہ میں بری قرار دینے کو حکومت
کرناٹک کی جانب سے چیلنج کرتے ہوئے دائر کردہ عرضی سمیت دیگر اپیلوں پر 2فروری کو سماعت کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔
یو این آئی ظ ح بٹ ۔